Tuesday, April 30, 2019

عظیم الشان عالمی مشاورتی محفلِ حمد و نعت ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کی پیشکش

عظیم الشان عالمی محفلِ حمد و نعت
ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئٹری کی پیشکش 

عالمی مشاورتی پروگرام نمبر 205

یہ پروگرام 04-05-2019 بروز ہفتہ، پاکستانی وقت کے مطابق، شام سات بجے، اور ہندوستانی وقت کے مطابق، شام ساڑھے سات بجے، ان شاءاللہ ، منعقد ہوگا،  اسی وقت،،، تنقید نگار احباب،،،آن لائن تشریف لاکر  معائب ومحاسن پر مشاورت پیش فرمائیں گے،

آپ احباب سے بھی مؤدبانہ گزارش ہے، کہ وقتِ مقرہ پر تشریف لاکر پروگرام کو رونق بخشیں، اور ادارہ کو شکریہ کہنے کا موقع عنایت فرمائیں، کرم ہوگا

منجانب، انتظامیہ
ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئٹری

==========================
صدارت
تھذیب ابرار بجنور انڈیا

مہمانانِ خصوصی
سعید سعدی بحرین
رضإلحسن رضا امروہہ یو پی بھارت

مہمانانِ اعزازی
 وسیم احسن ٹھاکرگنج بِہار بھارت
فانی ایاز احمد جموں و کشمیر

==========================
فہرست انتظامیہ 

بانی و چیئرمین 
توصیف ترنل ہانگ کانگ

وائس چیئرمین
شفاعت فہیم بھارت 

صدر 
مسعود حساس کویت

نائب صدر
شہزا نیّر پاکستان 

جنرل سیکریٹری
صابر جاذب لیہ پاکستان

سیکریٹری
غلام مصطفی اعوان دائم پاکستان

چیف آرگنائزر
احمر جان رحیم یار خان پاکستان 

پروگرام آئیڈیا 
ریسرچ سکالر ادارہ 
احمدمنیب لاہور پاکستان

نظامت
صبیحہ صدف بھوپال بھارت

رپورٹ
ڈاکٹر سراج گلاؤٹھوی انڈیا 

==========================
فہرست شعراء 

صبیحہ صدف بھوپال بھارت

احمدمنیب لاہور پاکستان

ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت

عامر حسنی ملائیشیا

محمد زبیرگجرات پاکستان 

اصغر شمیم کولکاتاانڈیا

ماورا سیدکراچی پاکستان 

ڈاکٹر مینا نقوی مراداباد بھارت

اشرف علی اشرف سندھ پاکستان

صابر جاذب لیہ پاکستان 

مصطفیٰ دلکش مہاراشٹر الہند بھارت 

ڈاکٹر سراج گلاؤٹھوی انڈیا

علی شیدا جموں کشمیر بھارت

ساجدہ انور کراچی پاکستان