ادارہ ،عالمی بیسٹ اردو پوئٹری
کی جانب سے پیش کرتے ہیں
عالمی تنقیدی پروگرام نمبر 208
بعنوان : سیاست
ادارہ ھٰذا دنیا کا واحد ادارہ ہے،جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء,ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے اور نئے نئے لسانیاتی پروگرامز منعقد کرتا ہے....
جگر مراد آبادی
ان کا جو کام ہے وہ اہلِ سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
افسانہ
واپسی کا سفر
’’ یہ ہے وہاں کی بے ایمانیوں ، بد عنوانیوں اور سیاست بازیوں کی فہرست۔ یہ دیکھو سب لکھ دیا ہے میں نے‘‘۔
مجھے غصہ آ گیا۔
عذرا نقوی
مورخہ 22 جون 2019 بروز ہفتہ
پاکستانی وقت شام ۔07:00بجے
ہندوستانی وقت شام ۔07:30بجے
منجانب انتظامیہ
====================
پروگرام آرگنائزر
توصیف ترنل ہانگ کانگ
گرافک ڈئیزانر
صابر جازب لیہ پاکستان
====================
صدارت
مشرف حسین محضر علی گڑھ انڈیا
مہمانِ خصوصی
شیخ نورالحسن حفیظی سرینگر جموں وکشمیر
مہمانِ اعزازی
رضاالحسن رضا امروہہ یو پی بھارت
ناظمین
ثمینہ ابڑو پاکستان
گلِ نسرین ملتان پاکستان
رپورٹرز
خالد سروحی گکھڑ سٹی گوجرانوالہ پاکستان
احمدمنیب لاہور پاکستان
ڈاکٹر سمی شاہد آزاد کشمیر
مقالے
ڈاکٹر ارشاد خان بھارت
امیرالدین امیر بیدر بھارت
ناقدینِ علمِ عروض
مسعود حساس کویت
ذوالفقار نقوی جموں بھارت
غلام مصطفی اعوان دائم پاکستان
====================
حمد
احمدمنیب لاہور پاکستان
گلفام صادق بھارت
نعت
محمد شاكر عزم ٹھاکردوآرہ مرادآباد یوپی انڈیا
نفیس احمد نفیس ناندوروی بھارت
====================
فہرست
ساجدہ انور کراچی پاکستان
روبینہ میرجموں کشمیر بھارت
مصطفیٰ دلکش ممبئی مہاراشٹر الہند
اصغر شمیم،کولکاتا،انڈیا
عامر حسنی ملائیشیا
ماورا سید کراچی پاکستان
گلِ نسرین ملتان پاکستان
جعفر بڑھانوی بھارت
خالد سروحی گکھڑ سٹی گوجرانوالہ پاکستان
غزالہ انجم بورے والاپاکستان
اکرم جمیل ٹھاکردوارہ مراد آباد یو پی انڈیا
ایڈوکیٹ متین طالب، ناندورہ، بھارت
شاہ رخ ساحل تلسی پوری لکھنؤ الہند
علی شیدا جموں کشمیر
تھذیب ابرار، بجنور، انڈیا