159 واں منفرد پروگرام
بعنوان : تعزیتی اجلاس و طنز و مزاح
پروگرام دو حصوں پر مشتمل ہے.
پہلے حصے میں مشتاق یوسفی صاحب اور حناء نواز صاحبہ کے لئے دعائے مغفرت، دعائیہ کلمات، 5 منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی اور خراجِ تحسین پیش کیا جائے گا.
جبکہ پروگرام کے دوسرے حصے طنز و مزاح میں طنز و مزاح کے حوالے سے شاعری یا نثر پیش جائے گی.
احباب، انتہائی رنج کے ساتھ یہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے، کہ *معروف قلمکار، محترم مشتاق یوسفی صاحب، نوجوان شاعرہ حناء نواز اور معروف نقاد، دانش ور اور شاعر پروفیسر یوسف حسن* داعئی اجل کو لبیک کہتے ہوئے، اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے ہیں. انا للہ و انا الیہ راجعون.
احباب، آج بتاریخ 30 جون 2018 بروز ہفتہ پاکستان کے وقت کے مطابق 7:00 بجے اور ہندستان کے وقت کے مطابق 7:30 بجے انشاءاللہ ، محترم مشتاق یوسفی صاحب اور محترمہ حناء نواز صاحبہ، کو خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا، اور مرحومین کے حق میں دعائے مغفرت ہوگی.
اور بالخصوص (( ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئٹری)) کے تمام گروپ میں، تعزیتی اجلاس کے درمیان، وقت شام 7:20 بجے سے 7:25 بجے( پاکستانی وقت ) 7:50سے 7:55( ہندوستانی وقت )تک ہر کارروائی روک دی جائے گی، اور خاموشی رکھی جائے گی،
احباب سے دست بستہ گزارش ہے، کہ اس پانچ منٹ کے دوران اپنی کوئی بھی چیز شیئر نہ کریں، اِن پانچ منٹ میں خاموشی اختیار کی جائے گی.
ادارہ ،عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری اپنا 159 واں منفرد پروگرام بعنوان طنز و مزاح 30 جون 2018 بروز ہفتہ پاکستان کے وقت کے مطابق 7:00 بجے اور ہندستان کے وقت کے مطابق 7:30 بجے شام پیش کیا جائے گا.
اس پروگرام میں ہم مشہور زمانہ طنز و مزاح کے مالک محترم مشتاق یوسفی صاحب اور نوجوان پختہ شاعرہ حناء نواز صاحبہ ، کو خراج عقیدت و خراج تحسین پیش کریں گے. یہ پروگرام انہیں کی یاد میں منعقد کیا جارہا ہے
پروگرام کے آغاز میں تعزیتی اجلاس بھی منعقد ہو گا.
*دعائے مغفرت : محترم شمس الحق ناطق لکھنوی صاحب* فرمائے گے.
ادارۂ ھٰذا دنیا کا واحد ادارہ ہے، جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء,ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے اور نئے نئے لسانیاتی پروگرامز منعقد کرتا ہے..
============================
*We present 159th Unique international Program*
آپ احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وقتِ مقرہ پر تشریف لاکر پروگرام کو رونق بخشیں، اور ادارہ کو شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں.
نوٹ :-
سارے شعرا اور مزاح نگار اپنی کاوش برائے تنقید پیش کریں گے نیز ادارے کی انتظامیہ کی جانب سے بہترین کاوش پیش کرنے پر شاعر یا مزاح نگار کو توصیف نامہ سندِ اعزاز برائے ادبی خدمات سے سرفراز کیا جائے گا
منجانب انتظامیہ
ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری
============================
💫 سرپرست 💫
توصیف ترنل بانی و چیئرمین ادارہ، ہانگ کانگ🇭🇰
💫 پروگرام آئیڈیا 💫
محترم شمس الحق ناطق لکھنوی، انڈیا 🇮🇳
🌟 پروگرام آرگنائز 🌟
ارسلان فیض کھوکھر سیالکوٹ، پاکستان 🇵🇰
======================
👑 صدارت 👑
21)محترم امین جس پوری صاحب انڈیا 🇮🇳
🎩 مہمانِ خصوصی 🎩
19) محترم اقبال حسین شاہ صاحب، پاکستان 🇵🇰
20) محترم علی شیداّ صاحب کشمیر، انڈیا 🇮🇳
👒 مہمانِ اعزازی 👒
16) محترمہ غزالہ انجم بورے والہ، پاکستان 🇵🇰
17) محترمہ نیئر رانی شفق صاحبہ ڈیرہ غازی خان، پاکستان 🇵🇰
18) محترمہ سیما گوہر صاحبہ رامپور، انڈیا 🇮🇳
🔍 ناقدین 🔎
محترم شہزاد نئیر صاحب پاکستان 🇵🇰
محترم عدیل ارشد خان صاحب انڈیا 🇮🇳 (برائے نثر)
🎤 نظامت 🎤
محترمہ گلِ نسرین صاحبہ ملتان، پاکستان 🇵🇰
1 تا 10
محترم علیم طاہر صاحب، انڈیا 🇮🇳
11 تا آخر
📝 رپورٹ 📝
محترم علی اکبر صاحب ملتان، پاکستان 🇵🇰
حمدِ باری تعالٰی
محترمہ غزالہ انجم صاحبہ بورے والہ، پاکستان 🇵🇰
نعت رسول مقبول
محترم عثمان محمود صاحب آزاد کشمیر، پاکستان 🇵🇰
======================
شعراء اور مزح نگار
1) محترمہ گلِ نسرین صاحبہ ملتان، پاکستان 🇵🇰
2) محترم اصغر شمیم کولکاتا، انڈیا 🇮🇳
3) محترم احمد علی برقی اعظمی، انڈیا 🇮🇳
4) محترم علی شیدا صاحب کشمیر، انڈیا 🇮🇳
5) محترم عامر حسنی صاحب ملائشیا 🇲🇾
6) محترم علی اکبر صاحب ملتان، پاکستان 🇵🇰
7) محترم ڈاکٹر ارشاد خان صاحب مہاراشٹر، انڈیا 🇮🇳
8) نفیس احمد نفیسؔ ناندوروی، انڈیا 🇮🇳
9) ڈاکٹر عدیل ارشد خان صاحب مہاراشٹر، انڈیا 🇮🇳
15) محترم عقیل احمد رضی صاحب ممبئی، انڈیا 🇮🇳
11) محترم علیم طاہر صاحب انڈیا 🇮🇳
12) محترم اطہر حفیظ فراز صاحب، پاکستان 🇵🇰
13) محترم ارسلان فیض کھوکھر سیالکوٹ، پاکستان 🇵🇰
14) محترم سید ظہیر عباس کاظمی صاحب، ہنگری 🇭🇺
15)محترم ڈاکٹر سمی شاہد صاحب کشمیر
No comments:
Post a Comment