🌍"ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری"
کی جانب سے پیش کرتے ہیں 161 واں منفرد پروگرام*
پارٹ ٹو
*پروگرام بعنوان*
*🌷جشنِ ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری🌷*
*(کچھ اپنے بارے میں کچھ ادارے کے بارے میں)*
ادارۂ ھٰذا دنیا کا واحد ادارہ ہے، جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء,ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے اور نئے نئے لسانیاتی پروگرامز منعقد کرتا ہے... جن میں تنقید و تبصرے، ادبی ایوارڈ، توصیف نامے وغیرہ سے لے کر اخبارات، رسائل وجرائد کے ساتھ ساتھ برقی تشہیر بھی ایک منظّم طریقۂ کار کے ذریعے انجام دی جاتی ہے... ادارے کی جانب سے عالمی ماہنامہ "آسمانِ ادب" کی اشاعت بھی قابلِ تحسین ہے جو مدیرِ اعلیٰ محترم امین جسپوری صاحب(بھارت) کی بے لوث خدمات کا ثمرہ ہے... غرض کہ ادارۂ ھٰذا دنیا کا واحد برقی ادارہ ہے جس نے قلیل مدّت میں کامیاب سفر طے کر کے برقی ادبی دنیا میں اپنا لوہا منوالیا ہے، جس میں تمامی انتظامیہ و اراکین کا ہمہ وقت ساتھ رہا... ساتھ ہی اس کامیاب سفر کے روح رواں، دلچسپ شخصیت کے مالک، ادارے کے بانی و چیئرمن جنابِ محترم توصیف ترنل صاحب خصوصی مبارکباد کے مستحق ہیں...
ادارے کی جانب سے اب تک ۱۶۰ منفرد، کامیاب پروگرامز منعقد کئے جاچکے ہیں، جن کی تفصیلی کارگزاریاں/معلومات آپ کو google search engine پر میسّر آجائےگی... اِنھیں بے شمار مسلسل ادبی خدمات کے مدِّنظر، اِس بار ادارے کی جانب سے پیش کرتے ہیں 161 واں منفرد آنلائن مشاعرہ بعنوان...
*جشنِ ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری*
(کچھ اپنے بارے میں کچھ ادارے کے بارے میں)*
یہ پروگرام مورخہ، 21 جولائی 2018، بروز ہفتہ(سنیچر)، *پاکستانی وقت 7:00 بجے* اور *ہندوستانی وقت 7:30 بجے* شروع کیا جائے گا، *جس میں شعراء، اپنے مختصر تعارف کے ساتھ ساتھ اپنی ایک کاوش(نثر/نظم) اور ادارے سے متعلق اپنے تاثرات (کمبائن میسیج بناکر دورانِ مشاعرہ) پیش کریں گے...* جس پر ناقدین اور مبصّرین اپنی بیش قیمتی آرا سے مُستفید فرمائیں گے... پروگرام میں حصہ لینے نیز اپنی شرکت یقینی بنانے کیلئے اپنا اور جگہ کا نام ارسال فرمائیں...
============================
*We present 161th Unique Program*
آپ تمامی ذی وقار شعراء و اراکینِ بزم سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ وقتِ مقرہ پر تشریف لاکر پروگرام کو رونق بخشیں، اور ادارہ کو شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں...
*نوٹ :- تمام شعراء اپنا کلام برائے تنقید پیش کرینگے*
============================
*🌍منجانب🌍*
انتظامیہ ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری
🔬ناقدین
محترم شفاعت فہیم بھارت
محترم انور کیفی۔۔مراداباد۔۔بھارت
محترم ضیاء شادانی بھارت
============================
*پروگرام آرگنائزر*
ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت
============================
*👑صدارت👑*
محترم ڈاکٹر احمد علی برقی اعظمی بھارت
*🎓مہمانانِ خصوصی🎓*
رونمائی کتاب
کلّیاتِ بانی: تحقیق و تدوین:
محترم ڈاکٹر نبیل احمد نبیل لاہور پاکستان
ملنے کا پتا: دارالنوارد/کتاب سرائے، الحمد مارکیٹ، غزنی اسٹریٹ، اُردو بازار، لاہور
محترم مائل پالدھوی بھارت
محترم احمد کاشف، بھارت
*👒مہمانانِ اعزازی👒*
محترمہ ڈاکٹر مینا نقوی۔۔۔ مراداباد۔۔۔ بھارت
محترم ڈاکٹر فرت عباس اسلام آباد پاکستان
محترم ادیب ظہیر عباس ہنگری
============================
*🎤نظامت 🎤*
محترمہ ثمینہ ابڑو پاکستان
*1 سے 10...*
محترم علیم طاہر صاحب (بھارت)
*11 سے 20...*
*✍رپورٹ ✍*
ایڈوکیٹ متین طالب ناندورہ بھارت
*📝مقالہ📝*
محترم ڈاکٹر نبیل احمد نبیل لاہور پاکستان
============================
*شعرائے اکرام...*
*🌹حمد بارئ تعالٰی🌹*
محترم فانی ایاز اندوی جموں و کشمیر
*🌹نعتِ نبیﷺ🌹*
محترمہ شبانہ زیدی شبین۔ پاکستان
محترم امین جس پوری بھارت
محترم نصیر حشمت گرواہ پاکستان
محترم علیم طاہر صاحب بھارت
محترم ارشد مینا نگری صاحب بھارت
محترم منور پاشاہ ساحل تماپوری بھارت
محترم عقیل احمد رضی، ممبئی، انڈیا
محترم حفیظ الر حمان رونیال ۔۔۔پوگل۔۔جموں و کشمیر
محترم وسیم احسؔن بِہار (ہندوستان)
محترم اصغر شمیم،کولکاتا،بھارت
محترم عاقب فردوس وانی جموں کشمیر بھدرواہ
محترم ساجد سرمدی جموں کشمیربھدرواہ
No comments:
Post a Comment