*ادارہ : عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری*
کا 151 واں ہفتہ وار شاندار عظیم الشّان طرحی
مشاعرہ
تاریخ:28 اپریل 2018ء شام 7 بجے
👇مصرعۂ طرح:👇
*بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے*
(غالبؔ)
افاعیل:
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن
قوافی:ہم، کم دم، خم وغیرہ ردیف: نکلے۔
نوٹ- شعراء حضرات 7 یا 9 اشعار پر مشتمل اپنا مکمل کلام مشاعرے کی وال پر پیش فرمائیں...نیز 28 اپریل 2018 بروز ہفتہ کو شام( 00-7بجے) دورانِ مشاعرہ بھی پیش فرمائیں۔ اسی شب 12 بجے تک ملنے والے منتخب کلام کو تزئین کاری کے بعد شائع کیا جائے گا۔خیال رہے،آپ کے کلام پر ناقدین، تنقید بھی فرمائیں گے۔ جس کی رپورٹ عالمی ماہنامہ "آسمانِ ادب" شمارہ مئی 2018ء میں شائع کی جائے گی
*🏵صدر🏵*
*محترم احمد علی برقی اعظمی بھارت*
*🌸مہمانانِ خصوصی🌸*
محترمہ رضیہ سبحان کراچی پاکستان
محترمہ سیما گوہر بھارت
*🌸مہمانِ اعزازی 🌸*
محترم امین جس پوری صاحب بھارت
*🔍ناقدین🔍*
*محترم مسعود حساس بھارت*
*محترم ضیا شادانی بھارت*
*🎤نظامت🎤*
محترم علیم طاہر بھارت
*📝رپورٹ📝*
محترم امین جس پوری صاحب
*انتظامیہ: ادارہ : عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری*
=============================
*1🌹حمد باری تعالی....🌹*
*✒نفیس احمد نفیسؔ ناندوروی(انڈیا)*
*2🍁نعتِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم🍁*
محترم احمد کاشف مہاراشٹر۔انڈیا
=============================
*🙏دیگر معزز شعراء🙏*
3)محترم علی اکبر, پاکستان
4)محترمہ گل نسرین پاکستان
5)محترم عبدالحمید صفی ربانی پاکستان
6)محترم رمز جلال آبادی بھارت
7)محترم نصیر حشمت گرواہ پاکستان
8)محترم عتیق العالم گرواہ پاکستان
9)محترم اصغر شمیم،کولکاتا ،انڈیا
10)محترم چونچ گیاوی انڈیا
11)محترم ملک سکندر چنیوٹ پاکستان
12)محترم خاور چشتی پاکستان
13)محترم اصغر شمیم،کولکاتا،انڈیا
No comments:
Post a Comment