ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری
کےزیر اہتمام ایک اور منفرد تقریب
"عالمی غیر طرحی مشاعرہ و اجتماعی رونمائی تقریب "
ہر بار کی طرح اس بار بھی ایک منفرد پروگرام منعقد کرنے جا رہا ہے، ادارہ اس بار ایک پروگرام، ( بعنوان ) *عالمی غیر طرحی مشاعرہ و اجتماعی رونمائی تقریب* منعقد کرنے جا رہا ہے۔
ادارۂ ھٰذا دنیا کا واحد ادارہ ہے، جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء,ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے اور نئے نئے لسانیاتی پروگرامز منعقد کرتا ہے...
===========================
*We present 146th Unique Program*
خواتین و حضرات
جو شعرا اس تقریب میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ اپنا نام، جگہ کا نام، اپنا مختصر تعارف،آپنی پانچ غزلیں، اور جس کتاب کی رونمائی ہونی ہے اس کے بارے میں مختصر معلومات بھی تحریر کریں
یہ پروگرام 31-3-2018 بروز ہفتہ، پاکستانی وقت کے مطابق، شام سات بجے، اور ہندوستانی وقت کے مطابق، شام ساڑھے سات بجے، ان شاءاللہ ، منعقد ہوگا، اسی وقت،،، تنقید نگار احباب،،، آن لائن تشریف لاکر معائب ومحاسن پر گفتگو فرمائیں گے۔
نوٹ
جس کی کاوش بہترین ہو گی ادارے کی جانب سے اسے *ڈاکٹر بشیر بدر ایوارڈ* پیش کیا جائے گا
آپ احباب سے بھی مؤدبانہ گزارش ہے، کہ وقتِ مقرہ پر تشریف لاکر پروگرام کو رونق بخشیں، اور ادارہ کو شکریہ کہنے کا موقع عنایت فرمائیں، کرم ہوگا،
منجانب، انتظامیہ
(( ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری))
==========================
*🌏آرگنائزر🌏*
*توصیف ترنل ہانگ کانگ*
===========================
صدارت
18-محترم مشرف حسین محضر علی گڑھ انڈیا
مہمانانِ خصوصی
16-محترم تلکراج پارس، جبلپوربھارت
17-محترم احمد عقیل جذبی اٹک پاکستان
مہمانانِ اعزازی
13-محترم ابنِ ربانی پاکستان
14-محترم احمد کاشف ۔۔مہاراشٹر۔۔۔ انڈیا
15-محترم نفیسؔ ناندوروی، مہراشٹر(انڈیا)
نظامت
محترمہ گلِ نسرین پاکستان
1' تا 9
محترم علیم طاہر بھارت
19 'تا 10
رپورٹ
محترم امین جس پوری بھارت
مقالہ
محترم علیم طاہر بھارت
==========================
حمد
1-محترم سراج گلاٹھوی بھارت
نعت
2-محترم تلکراج پارس، جبلپور بھارت
========================
3-محترم اشتیاقؔ کاشمیری جموں و کشمیر
4-محترم عرشیہ احسان خان مفتیؔ پاکستان
5-محترم ارشد مینا نگری (بھارت)
6-محترم ڈاکٹر نبیل احمد نبیل
7-محترم سراج گلاٹھوی بھارت
8-محترم اصغر شمیم،کولکاتا،انڈیا
9-محترم علی مزمل کراچی پاکستان
10-محترم انور کیفی۔۔مراداباد۔۔بھارت
11-محترم امین جس پوری بھارت
12-محترم مختار تلہری صاحب بھارت
No comments:
Post a Comment