Wednesday, May 2, 2018

پروگرام بعنوان :عالمی لائیو ویڈیو مشاعرہ



ادارہ، عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری
کی جانب سے پیش کرتے ہیں 152 واں منفرد پروگرام

پروگرام بعنوان :عالمی لائیو ویڈیو  مشاعرہ 

ادارے کی جانب سے پیش کرتے ہیں 152 واں منفرد مشاعرہ بعنوان " عالمی لائیو ویڈیو  مشاعرہ " یہ پروگرام مورخہ 05 مئی 2018 کی شام بروز ہفتہ پاکستان کے وقت 7 اور بھارت کے وقت کے مطابق 30. 7 بجے فیس بک پر شروع کیا جائے گا۔ تمام شعراء کرام و احباب اپنی اپنی فیس بک سے لائیو شرکت کریں گے شرکت یقینی بنانے کیلئے اپنا نام و جگہ شئیر کردیں ایک شعر بھی ارسال کر دیں ۔

ادارۂ ھٰذا دنیا کا واحد ادارہ ہے، جو اس برقی ترقی یافتہ دور میں شعراء,ادباء و مصنفینِ زبانِ اردو ادب کی ذہنی آبیاری کرتا ہے اور نئے نئے لسانیاتی پروگرامز منعقد کرتا ہے...
===========================
*We present 152th Unique Program*

آپ احباب سے بھی مؤدبانہ گزارش ہے، کہ وقتِ مقرہ پر تشریف لاکر پروگرام کو رونق بخشیں، اور ادارہ کو شکریہ کہنے کا موقع عنایت فرمائیں،  کرم ہوگا۔

منجانب انتظامیہ ادارہ
(( ادارہ، عالمی بیسٹ اردوپوئیٹری))

==========================

پروگرام آرگنائزر 
توصیف ترنل ہانگ کانگ
بانی و چیئرمین ادارہ

==========================
🏵صدر🏵*
محترم عامر حسنی ملائیشیا
جتنی چاہیں محبتیں بانٹیں
ارضِ الفت کے بادشاہ ہیں ہم

*🌸مہمانانِ خصوصی🌸*
محترم اصغر شمیم،کولکاتا،انڈیا
سچ کو نقطہ بنا دیا اس نے
جھوٹ کا دائرہ بڑا کر کے

زمیں پر رینگتے رہنے سے بہتر 
بکھرنا خاک ہو کے آسماں پر
محترمہ رضیہ سبحان پاکستان 

*🌸مہمانِ اعزازی 🌸*
محترمہ گل نسرین ملتان پاکستان
محترم مختار تلہری بھارت 
محترمہ عندلیب صدیقی آسٹریلیا

*🎤نظامت🎤*
محترم علیم طاہر بھارت 

*📝رپورٹ📝*
محترم امین جس پوری بھارت 

مقالہ 
محترم نفیس احمد نفیس  بھارت

*انتظامیہ: ادارہ : عالمی بیسٹ اردو پوئیٹری*

=============================

*1🌹حمد باری تعالی....🌹*
محترم علیم طاہر بھارت 

*2🍁نعتِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم🍁*
محترم عامر حسنی ملائیشیا

=============================
*🙏دیگر معزز شعراء🙏* 

محترم علیم طاہر  (انڈیا)
مکمّل زندگی کی ہر ضرورت کون کرتا ہے 
مرے اللہ کی طرح حکومت کون کرتا ہے 

کہکشاں یہ چاند تارے آسماں دیکھا ہوا
ہے جمودِ سحر میں ہر بے نشاں دیکھا ہوا
محترم ارسلان فیض کھوکھر  سیالکوٹ

جان اس پر نثار ہو میری
جسؐ کی سنت سے روشنی پھوٹے
محترم ملک سکندر۔چنیوٹ پاکستان

محترم احمد رضا مہدی رامپوری

محترم علی اکبر ملتان پاکستان
 جب بھی دنیا میں کوئی امن بحالی نکلا
میں بھی لہراتے ہوے سبز ہلالی نکلا

محترم ارشد مینا نگری انڈیا

بڑے سفاق ہیں اس شہر کے بھی لوگ اے بسمل 
مقدّر کے بھی ہاتھوں سے نوالہ چھین لیتے ہیں 
محترم عظیم بسمل پاکستان

محترمہ ایم زیڈ کنول لاہور پاکستان 
کس نے کہا تھا گروی رکھ دو خواب نگر کی دیواریں
ہر دروازے کھڑکی پر اب راز کی باتیں لکھی ہیں

فقط دیوانگی میں ہوش ہے تیری محبت کا 
فقط تیری گلی میں گھومتا ہے تیرا دیوانہ 
محترم امیرالدین امیربیدرکرناتک بھارت
نمحےرم  میر کامی شاہ مُلک کراچی پاکستان 

بِلا خوف آبسو میری آنکھوں میں
آنسو  گر  کوُچ  بھی  کریں تو کیا

( میر کامی شاہ )

موتی میں سمندر کو پرونے کی طرح کا 
اک قطرہ کرے کام ڈبونے کی طرح کا
محترم سید ایاز مفتی ، ہوسٹن امریکا

زخم دے کر  دوا  بھی  دیتے  ہو
دشمنوں   کو    دعا  بھی  دیتے  ہو
محترم جرار حسین البنی نیو یارک

یہ میرے پاوں مرا ساتھ کیوں نہیں دیتے 
تری گلی کا سفر ہے کہ پل  صراط  کا  ہے 
محترم محمد شیراز غفور پاکستان

محترم ڈاکٹر بلند اقبال نیازی بھارت 

محترم احمد علی برقی اعظمی بھارت 
روئے زیبا کو دکھاتے ہیں چلے جاتے ہیں
کیوں نظر مجھ سے ملاتے ہیں چلے جاتے ہیں

محترم ارشد محمود  ارشد پاکستان 

محترم امین اڈیرائی پاکستان

حقیقت سوچتا تھا میں جنہیں وہ سب بھرم  نکلے
 جنہیں اپنا سمجھ بیٹھا تھا وہ بہی تیرے غم نکلے
محترم ضیاء شادانی بھارت 

محترم شہزاد نیّر پاکستان 

محترم شفاعت فہیم صاحب بھارت
کیا بتاوُ ں دل سے ان بن ہو گئی 
زندگی  اپنی  اجیرن   ہو  گئی 

چند لوگوں کو، رعونت کا نشاں ہوتے ہیں
ہم جنہیں جبّۂ و دستار سمجھ لیتے ہیں

محترم امین جس پوری بھارت

1 comment: